• KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.2°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live PTI Long March

لانگ مارچ میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیا

شائع November 23, 2022

وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے، پی ٹی آئی راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025