• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live PTI Long March

عمران خان کل راولپنڈی پہنچ کر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، فواد چوہدری

شائع November 25, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی جنگ اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی، کل عمران خان راولپنڈی پہنچیں گے، اس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان لاکھوں لوگوں کے سامنے کیا جائے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے عوام کے حقوق کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں، پورا پاکستان اس جنگ میں ان کے ساتھ ہے، ان مافیاز کو شکست دینا ہے، یہ لڑائی اپنے آخری مراحل میں ہے، ان کو شکست دینا پاکستان کے عوام کے مستقبل کے لیے ضروری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025