• KHI: Sunny 27.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
  • KHI: Sunny 27.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 22.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 22.2°C
Live PTI Long March

عوام کا سمندر نئے انتخابات کے مطالبے کے لیے راولپنڈی کی جانب گامزن ہے، شیخ رشید

شائع November 26, 2022

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ عوام کا سمندرراولپنڈی کی جانب گامزن ہے، رالولپنڈی میں احتجاج میں لاکھوں لوگ نئےانتخابات کے مطالبے کی حمائیت میں جمع ہوں گے۔

شیخ رشید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت عوام کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کرے اور نئے انتخابات کا اعلان کریں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025