• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
Live PTI Long March

تصویر: پی ٹی آئی کا جھنڈا لیے سائیکل پر سوار برزگ شخص راولپنڈی کی جانب روانہ

شائع November 26, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی گئی، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سائیکل پر سوار بزرگ شخص پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھائے قافلے کے ساتھ جارہا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گزرگ شخص مسکرا رہا ہے جبکہ سائیکل کے پیچھے پاکستان کا جھنڈا بھی موجود ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025