• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Cloudy 11.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.8°C
Live PTI Long March

عمران خان لانگ مارچ میں شرکت کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے

شائع November 26, 2022

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ میں شرکت کے لیے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین نجی طیارے کے ذریعے لاہور سے راولپنڈی پہنچے اور ان کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔

نور خان ایئربیس سے عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ گاہ کی جانب روانہ ہوں گے اور ان کا ہیلی کاپٹر ایری کلچر یونیورسٹی میں اترے گا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ طور پر آج شام چار بجے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025