• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
Live PTI Long March

لوگوں کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا، یہ نیا پاکستان چاہتے ہیں، پرویز خٹک

شائع November 26, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سب کو مبارک دیتا ہوں کہ جو جذبہ اور جوش آپ میں دیکھا ہے، مجھے یقین ہو گیا ہے کہ آپ نیا پاکستان چاہتے ہیں۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک سوال کرتا ہوں کہ کیا ہمارے بزرگوں پاکستان اس لیے بنایا کہ یہاں غنڈہ گردی اور بدمعاشی ہو، یہاں انصاف نہ ہو؟

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025