• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live PTI Long March

رانا ثنا اللہ دیکھ لو، یہ لوگ تمہیں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی

شائع November 26, 2022

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ساتھیوں، آپ کو ڈرانے کے لیے روزانہ ٹی وی پر پریس کانفرنس کی جاتی تھی کہ بڑا خطرہ ہے، دھماکا ہو سکتا ہے، بیرونی ایجنسیوں کے دہشت گرد داخل ہوئے۔

راولپنڈی میں مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹیاں، بہنیں، سب آئی ہیں، رانا ثنا اللہ دیکھ لو، یہ لوگ تمہیں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025