اس پرواز پر سب سے زیادہ بزنس 'مرونڈا' کی بوتل کا ہوا کیونکہ سب سمجھے جہاز پر کوئی خاص مشروب آیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی سیاستدان وہ تھے جنہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے ساتھ ساتھ سیاست سے بھی عارضی وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا۔
حکمران اتحاد کے کچھ رہنماؤں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات نے مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد پر شبہات پیدا کردیے ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں