• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پشاور میں بھی 30 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

شائع May 9, 2023 اپ ڈیٹ May 9, 2023 08:43pm

ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہر میں 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 ضلعی انتظامیہ کو عوامی مفاد میں ایسے احکامات جاری کرنے کا اختیار دیتی ہے جن کے تحت مخصوص مدت کے لیے کسی سرگرمی پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026