• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 14.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 14.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی حامیوں کا پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج

شائع May 9, 2023

لندن میں پی ٹی آئی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا۔

رائٹرز کے ایک فوٹوگرافر نے عمران خان کے سپورٹرز کی پی ٹی آئی کا جھنڈا لہراتے ہوئے تصاویر حاصل کیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025