• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی حامیوں کی بڑی تعداد پشاور میں فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع ہوگئی

شائع May 9, 2023

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے حامی پشاور میں فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع ہوئے۔

اے ایف پی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دکھایا گیا کہ پی ٹی آئی کے حامی سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران پشاور میں فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025