• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی سیاسی قبیلے سے نکل کر دہشت گردوں کے قبیلے میں شامل ہوگئی، احسن اقبال

شائع May 10, 2023

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے پارٹی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے بعد دہشت گردوں کے قبیلے’ میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے سیاست چھوڑ دی۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ آج سے قبل پی ٹی وی پر حملہ، پھر پارلیمنٹ پر حملہ اور اب عسکری ادارے پر حملہ، دہشت گردی اور کسے کہتے ہیں؟

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025