• KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان 8 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

شائع May 10, 2023

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ ریمانڈ پر تفتیش کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کردیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مقدمے کی سماعت کی اور احتساب عدالت کو پولیس لائنز اسلام آباد منتقل کردیا گیا تھا۔

نیب کی جانب سے 14 روزہ ریمانڈ کی درخواست کی گئی تھی تاہم عدالت نے 8 روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025