• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

شاہ محمود قریشی کو گرفتار نہیں کیا گیا، شیریں مزاری

شائع May 10, 2023

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار نہیں کیا جبکہ اس سے قبل میڈیا میں ان کی گرفتاری کی رپورٹس سامنے آئی تھیں۔

شیریں مزاری نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی گرفتار نہیں ہوئے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025