• KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.5°C
  • ISB: Cloudy 20.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

شاہ محمود قریشی نے گرفتاری کی اطلاعات مسترد کردیں

شائع May 10, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے گرفتاری کی خبریں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے پارٹی کارکنوں اور حامیوں کو واضح کیا کہ کسی قسم کی جھوٹی خبریں پھیلانے، افراتفری، اضطراب اور دہشت پھیلانے کی کوشش کی جاسکتی ہے اور ہماری پارٹی یا کارکنوں کے حوصلے توڑنے کی کوشش کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی چیزیں بہت بڑی غلطی ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025