• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پشاور میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی، ہسپتال عہدیدار

شائع May 10, 2023

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا ہے کہ شہر میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج 84 سے زائد افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا اور زخمیوں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

خیبرٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ ان کے پاس 7 زخمیوں کو لایا گیا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025