• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پی ٹی آئی

شائع May 10, 2023 اپ ڈیٹ May 10, 2023 11:52pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ پارٹی کے نائب صدر فواد چوہدری کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی نے بیان میں کہا کہ فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے 12 مئی تک ضمانت حاصل کرنے کے باوجود گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026