• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

پشاور: مظاہرین کا صوبائی الیکشن کمیشن پر دھاوا، توڑ پھوڑ

شائع May 11, 2023 اپ ڈیٹ May 11, 2023 12:07am

پشاور میں مشتعل مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں تھوڑ پھوڑ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا اور موٹرسائیکلوں کو بھی آگ لگادی۔

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف جاری احتجاج کے دوران پشاور میں مظاہرین الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر میں تین موٹر سائیکلیں بھی نذر آتش کردیں، دفتر کے تمام شیشے توڑ دیے اور اہم دستاویزات بھی جلا دیں۔

پشاور کے شامی روڈ پر واقع الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے اطراف میں مظاہرین جمع ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026