• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری، امریکا کا کسی بھی فریق کی حمایت سے انکار

شائع May 11, 2023

امریکا نے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی یا حکومت میں سے کسی بھی فریق کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں عمران خان کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خارجہ نے ڈان سے گفتگو میں محتاط الفاظ میں رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم سابق پاکستانی وزیر اعظم کی گرفتاری سے آگاہ ہیں اور جیسا کہ ہم پہلے کہہ چکے ہیں، امریکا کی ایک سیاسی امیدوار یا دوسری پارٹی کے مقابلے میں کسی اور پارٹی کے بارے میں کوئی پوزیشن نہیں ہے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025