• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان بھاگنے کے بجائے عدالتوں کا سامنا کریں، آصف زرداری

شائع May 11, 2023 اپ ڈیٹ May 11, 2023 10:06am

سابق صدر مملکت اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں افسوسناک اور شرمناک قرار دیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ کرپشن کیس میں گرفتار پی ٹی آئی سربراہ کو بھاگنے کے بجائے عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026