وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے وفاق، مسلح افواج اور بیوروکریسی کے حوالے سے سخت مؤقف پر گورنر راج پر غور کیا گیا، گورنر کا ملاقات میں شہباز شریف سے این ایف سی کا جائز شیئر دینے کا مطالبہ
قائم مقام چیئرمین نیب سہیل ناصر اور این سی اے کے ڈائریکٹر جنرل گریم بگار کی ملاقات، مجوزہ یادداشت بدعنوانی کے خلاف کوششوں کو مزید مستحکم کرنے میں سنگِ میل ثابت ہوگی۔
حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت جمعہ کو بھی جاری رہے گی، لیکن پیپلز پارٹی صوبوں کے مالیاتی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو زرداری
دہائیاں گزر گئیں لیکن نئے صوبوں پر بحث سیاست اور نعروں تک محدود رہی، وقت آ گیا ہے کہ سنجیدہ مشاورتی عمل کے ذریعے اس تصور کو حقیقت میں بدلا جائے، وفاقی وزیر برائے مواصلات
یورپی اور مشرق وسطیٰ کے ملک کافی شواہد فراہم کرنے کے باوجود ملزمان کو حوالے نہیں کرتے، بلکہ ترقی پذیر ممالک پر بدعنوانی کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد
وفاقی اور صوبائی حکومتیں 62 لاکھ ٹن گندم بطور اسٹریٹجک ذخیرہ خریدیں گی، بین الصوبائی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
سیکریٹری جنرل یو این، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اسپین سمیت 20 ممالک کے رہنما شریک ہوں گے، ’غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے کی دستاویز‘ تاریخی اجلاس میں دستخط کیلئے تیار ہے، مصر
ماضی میں پے آرڈرز سے ادائیگی وقت طلب عمل تھا، چیئرمین نیب نذیر احمد کی زیر صدارت تقریب میں بی 4 یو فراڈ کے 5 ہزار متاثرین کے بینک اکاؤنٹس میں 78 کروڑ منتقل کیے گئے۔
دنیا بھر کے ممالک اس طرح کی آفات کے بعد 72 گھنٹوں میں امداد کی اپیل کرتے ہیں، بلاول، سینیٹ میں شیری رحمٰن کی قرار داد، بی آئی ایس پی فنڈ سے متاثرین کی مدد کا مطالبہ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن کے ٹھیکوں میں سنگین بے ضابطگیوں، بدنیتی، جعلی ٹینڈرز، ملی بھگت کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی۔
ایرانی وزیر فرزانہ صادق کا وفاقی وزرا عبدالعلیم خان، جام کمال اور حنیف عباسی کےساتھ مشترکہ اجلاس، کوئٹہ-زاہدان ریلوے لائن کو اپ گریڈ کرنے اور وسعت دینے کے عزم کا اعادہ۔
قبائلی علاقوں میں جرگہ سسٹم کی بحالی کے لیے قائم کمیٹی کے سربراہ امیر مقام نے جرگہ کے اراکین کو بتایا کہ انضمام کو واپس لینے یا آئین میں ترمیم کا کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں ہے۔