• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان کا کرک میں احتجاج

شائع May 11, 2023

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے خیبرپختونخوا کی ضلع کرک میں احتجاج کیا۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے احتجاج کی تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ صرف پاکستان کے لوگ ہی ملک کو بچا سکتے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025