• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان نے نیب اصلاحات کی مخالفت کی، وزیر خارجہ

شائع May 11, 2023 اپ ڈیٹ May 11, 2023 11:57am

بلاول بھٹو نے کہا کہ نیب اصلاحات ہم سب کا مطالبہ تھا لیکن عمران خان نے نیب اصلاحات کی مخالفت کی اور ہم پر این آر او کا الزام لگایا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے بتایا کہ آج ہم جس اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اس میں شامل اتحادی نے ہمارے اس مؤقف سے اتفاق کیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026