Live Arrest Of Imran Khan

پولیس، عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ روانہ

شائع May 11, 2023 اپ ڈیٹ May 11, 2023 04:37pm

سپریم کورٹ کے حکم پر پولیس عمران خان کو لے کر عدالت روانہ ہوگئی۔

عدالت عظمیٰ نے گرفتاری کے معاملے کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

جس کے بعد پولیس، عمران خان کو پولیس لائنز سے لے کر سپریم کورٹ روانہ ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026