• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان نے کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت کردی

شائع May 11, 2023

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایت کردی۔

کمرہ عدالت میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کارکنان پرامن ہو جائیں، ملک کو کوئی نقصان نہیں پہنچنا چاہیے اور نہ ہی ملک میں انتشار چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں صرف الیکشن چاہتے ہیں، کل وکلا نے مجھے بتایا انشار ہورہا ہے، عدالت میں لوگ انصاف کے لیے آتے ہیں، مجھے ڈنڈے مارے گئے، ایسے تو قاتل کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے علم ہی نہیں ملک میں کیا ہورہا تھا، مجھے ایسے پکڑا گیا جیسے دہشت گرد ہوں، میں مظاہروں کا ذمہ دار کیسے ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025