• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان اب سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہیں، بابر اعوان

شائع May 11, 2023

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اب سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو کل (12 مئی) کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025