Live Arrest Of Imran Khan

میرا ایک ہی سوال ہے کہ یہ دوہرے معیار کیوں ہیں، خواجہ آصف

شائع May 11, 2023 اپ ڈیٹ May 11, 2023 08:38pm

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے پیش نظر سپریم کورٹ کی رولنگ پر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرا ایک ہی سوال ہے یہ دوہرے معیار کیوں ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ نے یقین دہانی کرائی کہ عمران خان کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی اور وہ 10 لوگوں سے ملاقات کر سکیں گے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ میرا ایک ہی سوال ہے کہ یہ دوہرے معیار کیوں ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026