• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

نیب، وفاقی پولیس عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائیں، سپریم کورٹ

شائع May 11, 2023

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی پولیس کو سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں نیب اور وفاقی پولیس کو کہا ہے کہ جب تک عمران خان کو اسلام آبا ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے ان کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025