• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس اسلام آباد روانہ

شائع May 12, 2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی متعدد مقدمات میں گرفتاری کے لیے لاہور پولیس اسلام آباد روانہ ہو چکی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کررہے ہیں اور عمران خان کے خلاف کیسز کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ انہیں گرفتار کرنے کے لیے آ رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025