• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

شائع May 12, 2023 اپ ڈیٹ May 12, 2023 03:22pm

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں 2 ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔

نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سماعت ضمانت کی درخواستوں پر عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔

ہائی کورٹ نے دو ہفتوں کے لیے ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل اور عمران خان کے وکلا کو ہدایت کی کہ وہ اگلی سماعت میں تیاری کرکے آئیں جس کے بعد عدالت یہ فیصلہ کرے گی کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی ضمانت منسوخ کی جائے گی یا اس میں توسیع ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026