• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اطلاعات بے بنیاد ہیں، مریم اورنگزیب

شائع May 12, 2023

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں زیرگردش اطلاعات بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں ہنگامی حالت کے نفاذ سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا، میڈیا سے درخواست ہے بغیر تصدیق خبریں نہ چلائیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025