• KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Cloudy 28.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 24.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے بجائے شہبازشریف کو استعفی دینا چاہیے، شیخ رشید

شائع اپ ڈیٹ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام جیت گئی سازشی ہار گئے، سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے بجائے شہباز شریف کو استعفی دینا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ بیچنے والوں کو سیکیورٹی مل سکتی ہے تو الیکشن کے لیے بھی سیکیورٹی مل سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1997میں سپریم کورٹ پرحملہ کرنے والے یاد رکھیں، یہ 2023 ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026