• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران ریاض، آفتاب اقبال اور اوریا مقبول جان کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، شیخ رشید

شائع May 13, 2023

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے نامور صحافی عمران ریاض، آفتاب اقبال اور اوریا مقبول جان کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی دنیا میں ہماری آزادی رائے پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تینوں پاکستان کے نامور صحافی ہیں، یاد رہے نگران وزیراعلی بھی کبھی صحافی تھے، نیب زدہ منی لانڈرنگ والے آزاد پھریں اور صحافی جیل میں ہوں یہ ممکن نہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025