• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

ہمیں ملک کے اداروں کا تحفظ کرنا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

شائع May 14, 2023

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ میں پاکستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے بروقت پہنچیں۔

انہوں نے کہا کہ صبح 9 بجے قافلوں کو شاہراہ دستور پر پہنچنا چاہیے تاکہ ایک قومی یک جہتی قائم ہونی چاہیے تاکہ جس طرح ایک مجرم کو تحفظ دیا گیاہے اس اعتبار سے ہم سمجھتے ہیں ملک کے اداروں کا تحفظ کرنا ہے اور اس کے بگاڑ کو درست کرنا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025