• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی رہنما محمودالرشید کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا

شائع May 14, 2023 اپ ڈیٹ May 14, 2023 02:18pm

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں محمودالرشید کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کر لیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق میاں محمودالرشید کے سیکریٹری نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو 9مئی کے واقعات میں درج مقدمات میں سے ایک میں گرفتار کیا گیا ہے۔

میاں محمود کو مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا اور ضمانت کے لیے عدالت جا رہے تھے لیکن لاہور ہائی کورٹ کے قریب پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026