• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کر دی

شائع May 15, 2023 اپ ڈیٹ May 15, 2023 01:12pm

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصآف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کر دی۔

مذکورہ درخواست خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ اور علی اعجاز بٹر کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت، نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026