• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک منظور

شائع May 15, 2023 اپ ڈیٹ May 15, 2023 02:50pm

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق پانچ رکنی کمیٹی کے قیام کی تحریک پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے پیش کی جس سے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026