• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

جناح ہاؤس پر حملہ پی ٹی آئی پر جاری کریک ڈاؤن میں شدت لانے کیلئے ایک ’جال‘ تھا، عمران خان

شائع May 15, 2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملہ بلا شک و شبہہ ان لوگوں کی جانب سے ایک جال تھا جو اس لیے پھیلایا گیا کہ اس کی آڑ میں تحریک انصاف پر جاری کریک ڈاؤن میں شدت لائی جاسکے اور مجھ سمیت ہمارے سینئر قائدین اور کارکنان کو جیلوں میں بھر کر اپنے اس وعدے کو پورا کر سکیں جو انہوں نے لندن پلان کے تحت نواز شریف سے کر رکھا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025