• KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

شائع May 16, 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے اسد قیصر پر صوابی میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت جہاں اسد قیصر اپنی وکیل آمنہ علی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

اسد قیصر کے وکیل نے استدعا کی کہ دو ہفتوں کی ضمانت دی جائے تاکہ متعلقہ عدالت میں پیش ہو سکیں جس پر عدالت نے کہا کہ کیوں آپ نے پیدل چل کر صوابی جانا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025