• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان 18 مئی کو مریدکے جلسے میں ’نئے لائحہ عمل‘ کا اعلان کریں گے

شائع May 16, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 18 مئی کو مریدکے میں ہونے والے مظاہرے کے دوران ’اگلے لائحہ عمل‘ کا اعلان کروں گا۔

ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں عمران خان نے عوام کو احتجاج میں بڑی تعداد میں شریک ہونے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب لوگ آئیں تاکہ میں آپ کو اپنا اگلا لائحہ عمل بتاؤں گا کہ ہم کیسے اپنی آزادی چھین لیں گے کیونکہ آزادی پلیٹ پر رکھ کر نہیں ملے گی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025