• KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

فرخ حبیب کا پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شیریں مزاری پر تشدد، ایمان مزاری سے بدتمیزی کا دعویٰ

شائع May 17, 2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کی سینیئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور جب ان کی بیٹی ایمان مزاری اپنی والدہ کو لینے پولیس اسٹیشن پہنچیں تو پولیس اہلکاروں نے انہیں زدوکوب کیا۔

فرخ حبیب نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس فاشسٹ حکومت نے شہریوں کے بنیادی حقوق معطل کر دیے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025