• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

اینکر عمران ریاض خان کی بازیابی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

شائع May 17, 2023 اپ ڈیٹ May 17, 2023 11:34am

اینکر عمران ریاض خان کی بازیابی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کل صبح 10 بجے عمران ریاض کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے ڈی پی او سیالکوٹ کو 48 گھنٹے میں عمران ریاض کو بازیاب کراکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026