• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹوئٹ ہو، عمران خان

شائع May 17, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پولیس میری رہائش گاہ کا محاصرہ کرچکی ہے۔

ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا کہ ’میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹوئٹ ہو کیونکہ پولیس میری رہائش گاہ کا محاصرہ کر چکی ہے‘۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025