• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

ایک سال سے افراتفری مچی ہوئی ہے، عمران خان

شائع May 17, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ملک میں ایک سال سے ایک افراتفری مچی ہوئی ہے، پورا زور لگا ہوا ہے کسی نہ کسی طرح عمران خان کا راستہ بند کیا جائے، یہ ملک کے لیے بہت برا ہے، اس کو نہیں آنے دینا چاہیے، الیکشن بھی نہ ہو، آئین بھی ٹوٹ جائے، سپریم کورٹ کو بھی ذلیل کیا جائے اس کو آنے نہیں دینا۔

ان کا کہنا تھا کہ سروے میں 70 فیصد مقبولیت پی ٹی آئی کی ہے، تب سے پی ڈی ایم کی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے، الیکشن بھی نہیں لڑنا کیونکہ الیکشن ہوگئے تو عمران خان آئے گا کیونکہ ان کو عمران خان سے خطرہ ہے، اسی وجہ سے سارا ملک تباہی کے راستے میں جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025