• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

ملک کی سب سے بڑی جماعت اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کیاجا رہا ہے، عمران خان

شائع May 17, 2023 اپ ڈیٹ May 17, 2023 07:25pm

عمران خان نے کہا کہ یہ ملکی سب سے بڑی جماعت اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کر رہے ہیں اور یہ کامیابی سے کر رہے ہیں، یہ وہاں جا کر ڈرا رہے ہیں کہ سر وہ آپ کو ہٹا دے گا، میں بارہا پیغام پہنچا بیٹھا ہوں کہ میں اداروں میں مداخلت نہیں کرتا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر مداخلت کرنا ہوتی تو مجھے پتا تھا کہ پچھلا آرمی چیف آخری دنوں میں میرے خلاف سازش کر رہا تھا اور میرے پاس آئی بی کی رپورٹ تھی، تب میں اس کو ہٹا دیتا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026