• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

پوری دنیا میں فوج کا دفاع کیا، عمران خان

شائع May 17, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں فوج کا دفاع کیا کیونکہ میں جانا پہچانا چہرہ تھا، میری آواز باہر جاتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کسی اور پاکستانی کا نام بتائیں جس نے میری طرح فوج کا دفاع کیا ہو، باہر لابیز بیٹھی ہوئی ہیں جو چاہتی ہیں کہ پاکستان کی فوج کمزور ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے یہ اس لیے کیاتھا کیونکہ میں ایک آزاد شخص ہوں، میں اپنی فوج کی تنقید کرتا ہوں تو جس طرح اپنے بچوں پر تنقید کرتا ہوں، اصلاح کے لیے۔

عمران خان نے کہا کہ میں فوج کو کمزور کروں گا اپنے آپ کو کمزور کروں گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025