• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

7 ہزار 500 کارکن اب تک گرفتار ہو چکے ہیں، عمران

شائع May 17, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اب تک ساڑھے 7 ہزار کارکنوں کو پکڑ لیا ہے، اس میں عورتوں کو گرفتار کیا ہے، جو کبھی اس ملک میں ہوا نہیں، عورتوں سے بدتمیزی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رات کو گھروں میں جانا اور گھروں کو توڑنا، یہ تو اپنے ملک میں نفرت پھیلائی جا رہی ہے، اس طرح اپنی تباہی کرنے کی کون سا ملک اجازت دیتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025