• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Arrest Of Imran Khan

ہمارے لوگوں کو پارٹی چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے، عمران خان

شائع May 17, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ یہاں بڑی سازش ہوئی ہے، انہوں نے بڑی منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے اور ہمارے پاس اب سارے ثبوت آگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم عدالت جا رہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور تحقیقات کی جائیں، اس کی صحیح تحقیقات ہوجائے تو پتا چل جائے گا اس سازش کے پیچھے کون تھا اور کون اس کو پوری پارٹی کو کالعدم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو گرفتار کرنا پہلے سے منصوبہ بنا ہوا ہے اور پھر لوگوں کو کہا جا رہا ہے پارٹی چھوڑ دیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025