• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

اس ملک کو بچائیں اور الیکشن کروائیں، عمران خان

شائع May 17, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ابھی وقت ہے، عقل کریں، بات کریں اور مسئلہ حل کریں اور مسئلہ ایک ہی ہے کہ اس ملک میں اس وقت تک سیاسی استحکام نہیں آسکتا جب تک انتخابات نہیں کرواتے۔

انہوں نے کہا کہ اس کا حل صرف انتخابات ہیں، میں تب سے انتظار کر رہا ہوں کوئی بات چیت کرے، جن لوگوں سے ہم بات کرتے ہیں وہ الیکشن کا نام سننا نہیں چاہتے۔

عمران خان نے کہا کہ جو انتخابات کرواسکتے ہیں ان سے اپیل ہے کہ اس ملک کو بچائیں اور انتخابات کروائیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025