• KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.8°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 26.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل میں نظر بند کرنے کا فیصلہ

شائع May 17, 2023 اپ ڈیٹ May 17, 2023 09:30pm

محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل میں نظر بند کر نے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جارہ کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق امن عامہ کی بحالی کے تحت گرفتار پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو اب کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر کی بجائے سکھر سینٹرل جیل میں رکھا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026